home1

Hifzul Quran Plus Program

کُل ہند سطح پر حفاظ کو عصری تعلیم کے حصول کیلئے سنہرا موقع

ملک کے مُختلف مراکز پرحفظ القُرآن پلس پروگرام کورس کے داخل جاری ہیں

حفظ القُرآن پلس 12تا17سال کے حفاظ کرام کیلئے عصری تعلیم کے حصول کا4سالہ انٹی گریٹیڈ کور س ہے۔ اس کورس کے ذریعہ حفاظ ڈاکٹر‘ انجینئر‘ لیکچرر‘منیجمنٹ کے ماہر گریجویٹ اور دیگر کورسیس میں مسابقتی امتحانات NEET-IIT JEEوغیرہ کے ذریعہ داخلے لے سکتے ہیں ۔انشاء اللہ یہ ممکن ہے ۔یہ چار مرحلوں پر مشتمل ہے

1- فاؤنڈیشن کورس :(6ماہ) انگریزی‘ ہندی لکھنے اور پڑھنے کے علاوہ حساب کی بنیادی تعلیم

2–  برج کورس: (6ماہ) جماعت دہم کی اہلیت کیلئے بنیادی سائنس ‘ ریاضی ‘انگریزی اور زبانوں کی قواعد ۔

3-جماعت دہم :(ایک سال) دہم جماعت میں اعلی نشانات سے کامیاب کرنے کی مکمل تیاری ۔

4-جونئیر کالج :(2سال) بارہویں کلاس کے ساتھ مسابقتی امتحانات کی تیاری ۔الحمد للہ یہ کورس گذشتہ پانچ سال سے شاہین ادارہ جات بیدر

کرناٹک میں نہایت ہی کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے ۔عصری تعلیم سے نا بلد کئی حفاظ تین چار سال کی خلیل مدت میں Xthاور+2(XI & XII)سائنس سے پاس کرتے ہوئے میڈیکل ‘انجینئرنگ‘منیجمنٹ‘ بی ایس سی سائنس گریجویٹ ‘وغیرہ ڈگری میں داخلے لے جاچکے ہیں ۔ ملک بھر کے معروف علماء کرام ‘ماہرینِ تعلیم و دانشورحضرات اس پروگرام کی سرپرستی ‘تائید و ستائش کررہے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ اس پروگرام کو عالم کے کونے کونے متعارف کریں۔ الحمد للہ ایسے ہی چند فکرمند حضرات سے مندرجہ ذیل مقامات پر اس پروگرام کا آغاز کررہے ہیں ‘جہاں حفاظ کے داخلے جاری ہیں ۔ خواہش مند حفاظ اپنے قریبی مرکز سے مستفید ہوسکتے ہیں

Golden Opportunity for Huffaz-E-Karam for getting Modern Education, throughout India. At various centers across India Admissions are open Hifzul Quran Plus is for huffaz between 12 to 17 years. A 4-year integrated course for Huffaz-E-Karam for getting modern education. By pursuing this course and by appearing in competitive exams (NEET-IIT JEE), Huffaz will be able to get admission into MBBS, BE, & MBA. In’Shaa’Allah, this is possible. This course consists of four phases. Foundation Course: (6 months) apart from reading and writing in English and Hindi, basic education of mathematic. Bridge Course: (6 months) Huffaz are trained to be eligible for 10th class’s basic Science, Math, English, and Grammar of Languages. 10th class: (1 year) a complete preparation for appearing 10th class with maximum marks. Junior College: (2 years) preparation of 12th class along with competitive examinations. Alhamdulillah! This course is successfully being run for the past 5 years in Shaheen, Bidar, KA. Huffaz that were not in touch with modern education, in a very short period of 3 to 4 years have completed 10th, 11th, 12th and have taken admission for MBBS, BE, BSc, etc. Islamic Scholars, Educational Experts, & Intellectuals throughout India are appreciating and supporting this program and it is their wish that this program be introduced throughout the world. Alhamdulillah, this program has been started in various cities throughout India with the help of such concerned persons. Admissions are open, interested Huffaz can take admission in the nearest centers.